ٹریول ایجنٹ کی غلطی، 13 عمرہ زائرین سعودی میں پھنس گئے

12:48 PM, 16 Dec, 2017

جدہ :فیصل آباد میں ٹریول ایجنٹ کی غلطی نے عمرہ زائرین کو مشکلات میں ڈال دیا،

تفصیلا ت کے مطابق ٹریول ایجنٹ کی غلطی کی وجہ سے سعودی عرب میں 13 پاکستانی زائرین پانچ روز سے محصور ہو کر رہ گئے ہیں ۔متاثرین کا کہنا ہے ٹریول ایجنٹ نے پیسے بچانے کیلئے جدہ کے بجائے ریاض کا ٹکٹ کٹوا دیا۔

واضح رہے کہ سعودی قانون کے مطابق عمرہ زائرین صرف جدہ سے واپسی کرسکتے ہیں۔

مزیدخبریں