ہریتک روشن اور سوزانے طلاق کے بعد ایک مرتبہ پھر ساتھ ساتھ ۔۔آخر معاملہ کیا ہے

08:11 PM, 16 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

ہریتک روشن اور ان کی سابقہ بیوی سوزانے خان کو آج کل اکٹھے دیکھا جا رہا ہے مگر دونوں کا کہنا ہے کہ ان کے درمیان ایسی کوئی بات نہیں ہے صرف اپنے بچوں کی وجہ سے انہیں کبھی کبھار ملنا پڑتا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وہ اچھے میاں بیوی تو ثابت نہیں ہوئے مگر اچھے ماں باپ ضرور ہیں۔ گزشتہ رات نہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں بھی دیکھا گیا ان کے ساتھ ان کے دونوں بچے ہریہان اور ہریدھان بھی تھے۔
اس سلسلے میں سوزانے خان نے ایک ٹویٹ بھی کی ہے تا کہ گردش کرتی ہوئی تمام افواہوں کا قلع قمع کیا جا سکے۔

مزیدخبریں