اگلے سال تک حقیقی خواتین کی طرح ہر کام انجام دینے والے روبوٹ متعارف ہو جائیں گے،

02:12 PM, 16 Dec, 2016

نیویارک: نجی کمپنی نے مردوں کی جنسی خواہش پوری کرنے کے لیے اگلے سال سے ایسی روبوٹک خواتین متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے جن سے مرد حضرات اپنی تمام جنسی ضروریات پوری کر سکیں گے ۔

کمپنی کے مالک کا کہنا ہے کہ ان روبوٹس کی قیمت ابتدائی طور پر 12,000پاؤنڈ (تقریباَ ساڑھے پندرہ لاکھ ) میں دستیاب ہو ں گے۔نجی کمپنی کے ترجمان کا مزید کہناتھا کہ ان روبوٹ کے استعمال سے مردوں میں ان کی مقبولیت میں اضافہ متوقع ہے ۔

ان کی بنائے گئے خاص روبوٹس ہو سکتاہے خواتین کی جگہ لے لیں لیکن ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہو گا۔اس میں خواتین کی طرح تقریبا تمام خوبیاں موجود ہیں ۔

مزیدخبریں