لندن: آج کل ہر کسی کو سمارٹ اور خوبصورت لڑکی ہی چاہیئے ہوتی ہے ۔ایسی سوچ پوری دنیا کے تقریباََ تمام مردوں کی ہوتی ہے ۔لیکن اگر کوئی سمارٹ نہیں نہ ہواور اسے اس کا بوائے فرینڈ طعنہ بھی دے تو کیا کرنا چاہیئے ۔
چلیں چھوڑیں ہم آپ کو بتاتے ہیں کے لندن کی رہائشی 24سالہ خاتون کو اس کے بوائے فرینڈ نے موٹی ہونے پر ایسا طعنہ دیا کہ اس کی زندگی ہی بدل گئی ۔24سالہ مشل کے بوائے فرینڈ نے ایک دن اسے کہا کہ وہ اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتا کیونکہ وہ بڑی موٹی ہے ۔اس نے مشل کو کہا کہ وہ ’ایک کوڑے سے بھرا ڈرم ہے “ ۔ جس کے بعد اس نے مشل کو چھوڑ دیا۔
مشل نے اپنے بوائے فرینڈ سے بدلہ لینے کے لیے کھانے پینے کو تو نہ چھوڑا لیکن اپنی ڈائٹ پر ذرا توجہ دی ،روزانہ ایکسرسائز اور موٹاپے پر قابو پانا شروع کر دیا۔ گزشتہ دنوں مشل نے اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی جس میں اس کے دوست اس کو پہچان ہی نہ سکے ۔ لیکن بدقسمتی سے اس کا بوائے فرینڈ ان کا نہ دیکھ مشل نے یہ تصاویر اپنے دوست کے ساتھ شئیر کیں ۔
مشل نے چند روز پہلے وہ ایک شاپنگ مال میں اپنینئے بوائے فرینڈ کے ساتھ جارہی تھی ۔تو اس کا بوائے فرینڈ بھی وہیں موجود تھا ۔جیسے ہی اس نے مشل کو دیکھا تو حیران رہ گیا۔
لیکن اب وہ کچھ اور نہیں کر سکتاتھا۔مشل کی تصاویر دیکھیں آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔