لاہور: پنجا ب حکو مت نے اگست اور ستمبر کے بلو ں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کے دورا ن پنجاب حکومت نے بجلی کے بلو ں میں ریلیف دینے کااعلان کیا۔نواز شریف کا کہنا تھاکہ 500یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والو ں کو 14 روپے فی یونٹ تک کا ریلیف دیا جا ئے گا ۔
پنجا ب حکومت نے اگست اور ستمبر کے بلو ں میں فوری ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نواز شریف کاکہنا تھا کہ مریم نواز لوگوں کو ریلیف دینے کے لیے سولر پینل سکیم لا رہی ہیں۔سولرپینلز متوسط طبقے کو دیا جا ئے گا ۔