پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان ریلوے بھی  پیچھے نہیں رہا، 10 فی صد کرائے بڑھادئے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان ریلوے بھی  پیچھے نہیں رہا، 10 فی صد کرائے بڑھادئے

لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فیصلے کے بعد پاکستان ریلوے بھی کسی سےکم نہیں رہا  اور ٹرین کے کرایوں میں دس فی صد اضافہ کردیاگیا۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت تاریخ کی بلندی پر  ہیں اور  نگران حکومت کی موجودگی میں بڑھائی گئی ہیں اس کے بعد سےٹرانسپورٹروں نے بھی اپنی مرضی سے کرائے بڑھائے ہیں ۔ پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

محکمہ ریلوے نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، اس  کے مطابق تمام ایکسپریس اور پیسنجر ٹرینوں کی تمام کوچز کے کرایوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔کرایوں میں اضافے کا اطلاق کل 17 اگست سے ہوگا۔

مصنف کے بارے میں