طالبان نے 21 جولائی سے 15 اگست تک افغانستان کے تمام علاقوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ گزشتہ روز انہوں نے کابل پر بھی قبضہ کیا۔آج افغانستان میں طالبان کی حکومت کا پہلا دن تھا۔کابل میں آج کیا ہو تا رہا ۔دیکھیے ان تصاویر میں
طالبان کے سیکورٹی اہلکار افغان صدارتی محل کے باہر کھڑے ہیں۔
طالبان رہنما افغان صدارتی محل کے اندر بیٹھے ہیں۔
وزارت داخلہ کے باہر طالبان سیکورٹی گارڈ کھڑے ہیں۔
افغان شہری ملک سے باہر جانے کے لیے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی باؤنڈری کو پھلانگ رہے ہیں۔
طالبان سکیورٹی گارڈ پولیس کی گاڑی میں کابل ایئرپورٹ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں
طالبان سیکورٹی اہلکار بکتر بند گاڑی پر سوار ایک سڑک سےگزر رہے ہیں
طالبان کابل کے گرین زون ایریا کے داخلی راستے پر الرٹ ہیں۔
طالبان سیکورٹی گارڈ کابل کی سڑکوں پرگشت کر رہے ہیں
طالبان کے حکومت سنبھالنے کے بعد کابل سے فرار ہونے والے شہریوں کا کابل ایئرپورٹ پر رش
وزارت داخلہ کے باہر کھڑے طالبان سیکورٹی گارڈ کے ساتھ افغان شہری سیلفی لے رہے ہیں۔
شہری کابل کی ایک سڑک سے گزر رہے ہیں جبکہ طالبان سیکورٹی گارڈ الرٹ کھڑا ہے۔
افغان سیکورٹی اہلکار زنبق چوک میں الرٹ کھڑے ہیں۔
امریکی فوجی کابل ایئرپورٹ پر الرٹ ہیں جبکہ بیرون ملک جانے والے شہری بھی جمع ہیں۔