ملائیشیا کے وزیر اعظم نے استعفیٰ دیدیا ،اہم وجہ سامنے آگئی

04:52 PM, 16 Aug, 2021

جکارتہ:ملائیشیا کے وزیر اعظم محی الدین یاسین نے 17 ماہ کے بعد کابینہ سمیت استعفیٰ دے دیا ہے۔

ملائیشیا کے وزیر اعظم  نے استعفیٰ ملکی بادشاہ کو جمع کروا یا، حالیہ مہینوں میں اکثریت سے محروم ہونے والے یاسین کو سیاسی مشکلات کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں اقتدار سے الگ ہونا پڑا۔

محی الدین یاسین نے  گزشتہ سال یکم مارچ  کو وزیر اعظم کا عہدہ سنبھا لا تھا ۔

مزیدخبریں