راولپنڈی :پاکستان سپر لیگ 10 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان اہم میچ کھیلا جائے گا۔
یہ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا، جہاں شائقین کو ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔
04:19 PM, 16 Apr, 2025