راولپنڈی :مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نوازشریف نے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی پر عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کا 2018 کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے ۔
مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے پنجاب کے بھائیو اور بہنو ! 2018 میں آپ سے آپ کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے۔ آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔
پنجاب کے بھائیو اور بہنو ! 2018 میں آپ سے آپ کا چھینا ہوا مینڈیٹ آپ کو لوٹا دیا گیا ہے۔ آپ کی ترقی کا سفر وہیں سے شروع ہو گا جہاں سے ٹوٹا تھا۔ آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاھور سے چلنے والی ”مال گاڑی“ سے بنی گالہ نہیں جائے گا۔ انشاءاللّہ ????????????
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 16, 2022
آپ کا حق آپ کو ملے گا، لاھور سے چلنے والی ”مال گاڑی“ پہلے کی طرح بنی گالہ نہیں جائے گی ۔۔انشااللہ