نئے انتخابات: پیپلزپارٹی نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں

02:16 PM, 16 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے نئے انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ درخواست کے ساتھ 40 ہزار کا بینک ڈرافٹ بھی لگانے کا کہا گیا ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ ایم پی اے اور ایم این اے کا الیکشن لڑنے کے خواہشمند افراد سے درخواستیں مانگی گئی ہیں۔

مزیدخبریں