دمشق: شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی خود مختار تنظیم او پی ڈبلیو سی کے نمائندے ملک کے دارالحکومت شام میں موجود ہیں اور وہ دوما میں ہونے والی مبینہ کیمیائی حملوں کی تحقیق کریں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: ٹرمپ نے ”مشن تکمیل کو پہنچا “ ٹوئٹ کی وضاحت کر دی
یہ خبر بھی پڑھیں: شام پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، پیوٹن
میڈیارپورٹس کے مطابق شام میں کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کی خود مختار تنظیم او پی ڈبلیو سی کے نمائندے ملک کے دارالحکومت شام میں موجود ہیں اور وہ دوما میں ہونے والی مبینہ کیمیائی حملوں کی تحقیق کریں گے ،تاہم تفتیش کاروں کی تنظیم او پی ڈبلیو سی نہ یہ طے کرے گی اور نہ ہی اس بارے میں کوئی اعلان کرے گی کہ مبینہ کیمیائی حملے کس نے کیے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: وزیر اعظم کی شاہ سلمان سے اہم ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
توقع تھی کہ تحقیق کار ہفتے یا اتوار کو دوما روانہ ہوں گے لیکن اس بارے میں ابھی تک کوئی مزید معلومات نہیں آئیں۔