ادکارہ انوشکا شرما کے پریانکا چوپڑا کا گلا دبانے پر ہال میں افرا تفری مچ گئی

ادکارہ انوشکا شرما کے پریانکا چوپڑا کا گلا دبانے پر ہال میں افرا تفری مچ گئی

05:25 PM, 16 Apr, 2017

اسلام آباد: انوشکا شرما کے ہاٹھو پریانکا چوپڑا کے گلا دبائے جانے کی خبریں منظر عام پر آنا شروع ہو گئیں ۔ادکاروں کے اس کی تصویر بنا کر بھی سوشل میڈیا پر شائع کی ہے ۔بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا جو کہ ان دنوں اپنے آنے والی فلم’دل دھڑکنے دو‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اوراس فلم میں کافی دوسرے سٹار بھی حصہ لے رہے ہیں جن میں سے ایک انوشکا شرما بھی ہیں۔

بھارتی میڈیا میں اکثر اوقات انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا کے بارے میں افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں کہ دونوں شوٹنگ کے دوران سیٹ پر اکٹھے نہیں آتی ہیں اور ان کے درمیان دوستی بھی نہیں ہے۔تاہم پریانکا چوپڑا نے زویا اختر کی ہدایتکاری میں بننے والی والی فلم کی شوٹنگ کے دوران سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر انوشکا شرما کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جس نے تمام افواہوں کو ختم کردیا ہے۔

شیئر کی گئی تصویر میں انوشکا شرما شرارتاً پریانکا چوپڑا کا گلا دبا رہی ہیں جس سے دیسی گرل اپنی زبان باہر نکال کر ایسا ظاہر کررہی ہے جیسی ان کا گلا دبائے جانے سے دم گھٹ رہا ہو۔پریانکا چوپڑا نے انوشکا شرما کے ساتھ اس تصویر کی اس لئے شیئر کیا ہے تاکہ جو لوگ سمجھ رہے تھے کہ ان کے درمیان دوستی نہیں ہے وہ یہ جان لیں کے وہ بہت اچھی دوست ہیں اور آپس میں ہنسی مذاق بھی کرتی رہتی ہیں۔گلا دبانے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

مزیدخبریں