پٹرول پمپ مالکان نے  فروخت بندکردی،  گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں

10:19 PM, 15 Sep, 2023

نیوویب ڈیسک

لاہور:پٹرول پمپ مالکان نے  فروخت بندکردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ کی وجہ سے  کئی شہروں میں  پمپ مالکان  نے فروخت بند کردی ۔

 پٹرول پمپ پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں لیکن  پٹرول پمپ مالکان نے  فروخت بند کی ہوئی ہے ۔

 پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خوف سے پٹرول پمپ پر عوام کا رش لگ گیا ہے۔ 

مزیدخبریں