لاہور:پٹرول پمپ مالکان نے فروخت بندکردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں متوقع اضافہ کی وجہ سے کئی شہروں میں پمپ مالکان نے فروخت بند کردی ۔
پٹرول پمپ پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی قطاریں لگی ہوئی ہیں لیکن پٹرول پمپ مالکان نے فروخت بند کی ہوئی ہے ۔
پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خوف سے پٹرول پمپ پر عوام کا رش لگ گیا ہے۔