پولیس اہلکارنےجعلی معذورفقیرکوٹانگیں لگوادیں

07:39 PM, 15 Sep, 2022

لاہور :کوٹ لکھپت چوکی رکھ چندرائے پولیس نےکارروائی کرتے ہوئے جعلی گداگر گرفتار  کرلیا ، ملزم بیماری کا بہانہ بنا کر لوگوں سے  بھیک مانگتا تھا
پولیس کے مطابق  ملزم نے چوکی میں آتے ہی اپنےپاؤں پر چلنا  شروع کردیا ۔ 

 پولیس کا کہنا ہے  دوران تفتیش ملزم نے اعتراف کیا کہ وہ  پچھلے 1 سال سے جعلی فقیر بن کر بھیک مانگ رہا ہے ۔ ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے حوالات  میں بند کردیا ہے ۔

مزیدخبریں