لاہور: پاکستانی سٹیج کی مایہ ناز اداکارہ نر گس کا کہنا ہے کہ شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی ، آج بھی ڈانس شائقین کے دلوں پرراج کرتی ہوں ۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا کہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں سٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں اور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔
آج بھی ڈانس شائقین کے دلوں پرراج کرتی ہوں, نرگس
06:29 PM, 15 Sep, 2017