ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی

 ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی

کراچی:   اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 10 پیسے کی کمی سے 279 روپے 25 پیسے ہوگئی۔


 گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 35 پیسے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 74 پیسے کا ہوگیا،گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا۔