آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہوگا ، تاریخ کا پتہ چل گیا

05:53 PM, 15 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس  کب ہوگا تاریخ کا پتہ چل گیا ہے۔  آئینی ترمیم کے لیے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بارے میں کہاجارہا ہے کہ وہ 17 اکتوبر کو ہوگا۔

وزارت پارلیمانی امور نے اس بارے میں سمری صدرمملکت کوارسال کی ہے۔ اس سمری کے مطابق  اجلاس 17 اکتوبر کو شام کو 4 بجے ہوگا۔ذرائع کے مطابق   اجلاس میں تمام پارلیمانی جماعتوں کو آئینی ترمیم پربحث کا بھرپور موقع دیا جائے گا۔

مزیدخبریں