" غزہ کو جینے دو"،نیویارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، دو سو سے زائد افراد گرفتار

03:43 PM, 15 Oct, 2024

نیوویب ڈیسک

نیویارک:نیویارک سٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ ہوا۔ اس مظاہرے میں " غزہ کو جینے دو"اور "نسل کشی کرنے والوں کی فنڈنگ بند کرو" کے نعرے لگائے گئے۔ پولیس نے  دو سو سے زائد مظاہرین کو  کو گرفتار کیا۔

مظاہرین نے امریکی  ہتھیار بنانے والی کمپنیوں کے خلاف فلسطین کے حق میں  نعرے لگائے۔  مظاہرین کا امریکہ سے غزہ

میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کر کے اسے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرنے کا مطالبہ کیا۔

مزیدخبریں