ممبئی : بالی وڈ کی فلم " لیڈی سنگھم " کی پہلی جھلک نے شائقین کےد ل موہ لیے۔ بالی وڈ کی اداکارہ دیپیکا پدوکون پولیس انسپکٹر کے روپ میں جادو جگانے کے لیے تیار ہیں ۔
دیپیکا پدوکون کے شوہر رنویر سنگھ اور اداکارہ نے فلم کے پوسٹر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیے اس پر پرستاروں کی طرف سے سراہاگیا۔
بالی وڈاداکار اجے دیوگن نے بھی لیڈی سنگھم کو خوش آمدید کہا۔اس فلم میں اجے دیوگن، اکشے کمار، رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون مرکزی کردار ادا کریں گے۔
" لیڈی سنگھم " کی تصاویر کے لیے لنک پر کلک کریں
https://www.instagram.com/p/CyaI4lrB3g7/?img_index=1