تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 12 افراد ہلاک

02:13 PM, 15 Oct, 2023

نیوویب ڈیسک

مہاراشٹر:تیز رفتار بس ٹرک سے ٹکرا گئی۔بھارت میں تیز رفتار بس بے قابو ہو کر ٹرک سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیز رفتار بس کو حادثہ صبح کے وقت بھارتی ریاست مہارشٹرا کے سمردھی ایکسپریس وے  پر پیش آیا۔

مزیدخبریں