پاکستان کو شکست ، سٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ مصر نے جیت لیا 

10:44 PM, 15 Oct, 2022

نیوویب ڈیسک

دوحہ : مصر نے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے۔ 

  

دوحہ میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میچ میں مصر نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹس پر شکست دی۔ پاکستان سیمی فائنل میں برازیل کو ہرا کر فائنل میں پہنچا تھا۔

قومی فٹبال ٹیم نے کوارٹر فائنل میں تنزانیہ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی تھی۔

مزیدخبریں