ڈالر کی اونچی اڑان ،پاکستانی روپے کی قدر کم ہوگئی

02:07 PM, 15 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

  کراچی: ملک بھر میں  امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا رجحان جاری ہے.

تفصیلات کے مطابق  آج بھی کاروبار کے آغاز پر روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔  کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 31 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 222 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔

مزیدخبریں