اسلام آباد: وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کے تمام جھوٹ بے نقاب ہوچکے ہیں قوم کو اور کتنا چونا لگاؤ گے اور کب تک لگاؤ گے۔
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سائفر جھوٹ ثابت ہو چُکا۔ امریکی سازش کے بیانیے سےعمران خود پیچھے ہٹ گئے۔ absolutely not کادعویٰ بھی غلط نکلا ہے۔
سائفر جھوٹ ثابت ھو چُکا
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) November 15, 2022
امریکی سازش کے بیانیے سےعمران خود پیچھے ھٹ گئے
absolutely not کادعویٰ بھی غلط نکلا
امریکہ سے لابنگ کیلئے لابیسٹ فرمیں ھائرکرلیں
دوران جنگ روس جانےکوغلطی مان لیا
فارن فنڈنگ اورتوشہ خانہ کی چوری پکڑی گىئ
کتنا چُونا لگاؤ گے اور کب تک؟
انہوں نے کہا کہ امریکا سے لابنگ کیلئے لابیسٹ فرمیں ہائرکرلیں ۔ دوران جنگ روس جانےکوغلطی مان لیا۔ فارن فنڈنگ اورتوشہ خانہ کی چوری پکڑی گئی۔کتنا چُونا لگاؤ گے اور کب تک؟