برازیلیا: مجرموں کو جیل کی ہوا کھاتے ہوئے سنا تھا لیکن پاکستان دنیا بھر میں جانوروں کو جیل میں بند کرنے کا رواج عام ہو گیا ہے۔ ایسا ہی ایک واقعہ برازیل میں ہوا ہے جہاں کو گھوڑے کو معمولی سی شرارت پر جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گھوڑے نے خاتون کی گاڑی کو لات ماری تو نئی نویلی گاڑی میں سکریج پڑ گئے۔
خاتون کے شور مچانے پر پولیس نے گھوڑے کو حراست میں لیا اور خاتون کے نقصان کا ازالہ کرنے تک گھوڑے کو جیل میں قید کر دیا گیا۔ چوبیس گھنٹے بعد گھوڑے کے مالک نے رقم ادا کر کے اس کی جان چھڑائی۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں