لاہور: مشہورگلوکارہ مومنہ مستحسن کاکہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل تھری کے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کے موقع پرمومنہ نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے بتایاکہ پی ایس ایل میں ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کو بھر پور سپورٹ کریں گی۔
مومنہ کا کہنا تھا کہ سیم بلنگز ان کے فیورٹ کرکٹر ہیں۔یہی نہیں انھوں نے اس ایونٹ میں شرکت کواعزازکی بات قراردیا ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میری فیملی کی طرح ہے، مومنہ مستحسن
12:54 AM, 15 Nov, 2017