قاہرہ: مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت ختم کر دی گئی ہے،مصر کے سابق صدر کو جیل توڑنے کے الزام میں مصری عدالت کی جانب سے سزائے موت سنائی گئی تھی۔محمد مرسی کوفوجی سربراہ السیسی نے جولائی 2013میں عہدے سے معزول کر دیا تھا
2011کی بغاوت کے بعدمحمد مرسی جمہوری صدرمنتخب ہوئے تھے ،عدالت نے محمدمرسی کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت کا بھی حکم دے دیامحمد مرسی کو جون 2015میں جیل توڑ نے کے ا لزام پرسزائے موت سنائی گئی تھی۔
مصر ی عدالت کاسابق صدر محمد مرسی کی سزائے موت ختم کر نے کا فیصلہ
04:05 PM, 15 Nov, 2016