دبئی لیکس میں نیا کچھ نہیں جن لوگوں نے چوری سے جائیدادیں بنائیں ان کا احتساب ہونا چاہئے: مرتضی وہاب 

05:09 PM, 15 May, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی : میئر کراچی مرتضی وہاب  کاکہنا ہےکہ  دبئی لیکس میں نیا کچھ نہیں جن لوگوں نے چوری سے جائیدادیں بنائیں ان کا احتساب ہونا چاہئے۔

میئر کراچی مرتضی وہاب   نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ  دبئی لیکس میں نیا کچھ نہیں جن لوگوں نے چوری سے جائیدادیں بنائیں ان کا احتساب ہونا چاہئے۔ان کاکہنا تھا کہ شہر میں پرانی عمارتیں گرا کر پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے تحت نئی عمارتیں بنا کر لوگوں کو دیں گے، لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ قوانین پر عمل کریں۔

بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا کہ ایمرجنسی کیسز دیکھنے کے لیے ہسپتال  میں خصوصی وارڈ  بنایاگیاہے۔ 
میئر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا تھاکہ نئی بنائی جانے والی سڑکوں کیا معیار بہتر ہے جہاں سے شکایت آئے گی میں خود معائنہ کرنے جاؤں گا۔

مزیدخبریں