190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس، عمران خان کی ضمانت منظور

04:36 PM, 15 May, 2024

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان  کی درخواست ضمانت منطور کر لی گئی ہے۔

بانی پی ٹی آئی  کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کی گئی ہے.

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری  پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منگل کو کی اور فیصلہ منظور کر لیا تھا۔

مزیدخبریں