اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت منطور کر لی گئی ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی ضمانت 10 لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض منظور کی گئی ہے.
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس کی سماعت چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے منگل کو کی اور فیصلہ منظور کر لیا تھا۔