علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا گیا

10:45 PM, 15 May, 2023

نیوویب ڈیسک

کراچی:محکمہ داخلہ سندھ نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما علی زیدی کی رہائشگاہ کو سب جیل قرار دے دیا ہے۔ علی زیدی کو ڈیفنس میں واقع ان کی رہائش گاہ منتقل کیا جائے گا۔

علی زیدی کے گھر کے اطراف پولیس کی نفری بھی تعینات ہے۔ خیال رہے  علی زیدی کو 15 اپریل کو پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا۔

مزیدخبریں