لاہور،کراچی:انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے تھا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کے ریٹ میں 11 پیسے کمی ہوئی۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔
ڈالر کتنا کم ہوا؟
07:25 PM, 15 May, 2023