ڈالر کتنا کم ہوا؟ کاروباری 07:25 PM, 15 May, 2023 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! لاہور،کراچی:انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 284 روپے 97 پیسے تھا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر کے ریٹ میں 11 پیسے کمی ہوئی۔ انٹربینک میں گذشتہ روز ڈالر 285 روپے 8 پیسے پر بند ہوا تھا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !