ڈاکٹر عامر لیاقت کی اہلیہ بشریٰ عامر کا شائقین کو شکریہ

ڈاکٹر عامر لیاقت کی اہلیہ بشریٰ عامر کا شائقین کو شکریہ

اسلام آباد:پاکستانی ٹی وی میزبان بشریٰ  عامر نے اپنے شائقین کا شکریہ ادا کیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی بیگم بشریٰ عامر جو ان دنوں  نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں اداکار احسن خان کے  ساتھ میزبانی کے فرائض سر انجام دے رہی  ہیں۔

انہوں نے سوشل میڈیا اور یو ٹویب پر ایک ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے  شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ سب کی رائے پڑھتی رہتی ہوں اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ آپ سب میرے کام کو پسند کررہے ہیں،میرے لئے یہ باعث اعزاز ہے۔