لاہور: ماہرین طب نے کہا ہے کہ زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور نیند کی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہرین طب نے انکشاف کیا ہے کہ زیتون کا تیل دل کی بیماری، پٹھوں کی کمزوری اور کئی بیماریوں کو ختم کرنے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: آب زم زم سے متعلق اہم خبر، خادم حرمین شریفین نے نوٹس لے لیا
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا درخت سدا بہار ہے اور اس کی ایک ہزار سے زائد اقسام ہیں زیتون کے پودے تپتے صحرا سے لے کر برف پوش پہاڑی چوٹیوں تک اگائے جاسکتے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: بدقسمتی نے محمد عامر کا دامن تھام لیا، امیدیں حسرت میں بدل گئیں
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں