لاہور : سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے کے بعد وائرل ہونے والی ویڈیو "بیویاںنی لبدیاںماواں لب جاندیاںنے " سے مشہور ہونے والے نوجوان کی نئی ویڈیو سامنے اگئی ہے . ان کا کہناہے کہ اس دور میںجب ٹینشنز نے ہر ایک کو گھیرا ہوا ہے ایسا فنی کلپ بنا نا ضروری تھا،
اس نے یہ ویڈیو کلپ اسی لیے بنا یا تھا .اگر ماںکے بارے میںپوچھا جائے تو میںسب سے زیادہ احترام کرتاہوں، بیویاں تو مل جاتیںہیںماںنہیںملتی .اس نے اپنی ویڈیو میںاور کیا کہا ویدیو دیکھیں...