سیول : کورین مصور نے عام سے ”کافی “ کپ کومصوری کا بہترین نمونہ بناکر پینے اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا ۔
کورین مصور لی کینگ بن نے بلینڈ کافی کے کپ میں مختلف تصاویر بنائی جن کے لیئے اس نے کھانے کے لیے استعمال
لی کینگ کا کہناہے کہ کا فی کی پینٹنگ کو ناصرف لمبے عرصے تک رکھا جا سکتاہے بلکہ اس کو پیا بھی جا سکتاہے ۔
لی کینگ کا مزید کہناتھا کہ اس نے جب پہلی دفعہ ”کافی “ پیتے ہوئے اسے خیال آیا کہ کیوں نہ ہو اس پر بھی تصاویر بنائی جائیں ۔
اس کے بعد میں نے کھانے کے رنگوں سے کافی کے کچھ کپ استعمال کرتے ہوئے تصاویر بنائی اور اس کی تصاویر کو جب سوشل میڈیا پر وائ
تصاویر کے وائرل ہونے پر میں مزید تصاویر بنائیں ۔
کورین مصور نے ”کافی “ کے کپ میں بہترین تصاویر بنا کر حیران کر دیا
12:30 PM, 15 May, 2017