آئی ایم ایف کا وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم میں عدم توازن دور کرنے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم میں عدم توازن دور کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم میں عدم توازن دور کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ 

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا دوسرا روز جاری ہے۔ دوران مذاکرات آئی ایم ایف نے وفاق کے پاس این ایف سی کے تحت فنڈز کو ناکافی قرار دے دیا۔


ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی فارمولے پرنظرثانی کا مطالبہ کردیا۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وفاق اور صوبوں کے درمیان وسائل کی تقسیم میں عدم توازن دور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کا مطالبہ کیا ہے کہ صوبے اور وفاقمیں  قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ پر نظر ثانی کی جائے۔ 

مصنف کے بارے میں