لاہور : وزیر ریلوے و ایوی ایشن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے گرفتاری نہیں دے رہے ۔انہیں جیل میں کھانا ملے گا لیکن "وہ چیز" نہیں ملے گی۔
خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بتایا جا رہا ہے کہ عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سے انکار اور مزاحمت ڈوپ ٹسٹ سے بچنے کیلئے ہے۔
بتایا جا رھا ھے کہ
— Khawaja Saad Rafique (@KhSaad_Rafique) March 15, 2023
عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سےانکار اور مزاحمت ڈوپ ٹسٹ سے بچنے کیلئے ھے
حکومت کھانا رھائش دیگی مگر--سپلائ نہیں مل سکتی
گرفتاری سے جان کو کوئ خطرہ نہیں ھو سکتا
admin
خواجہ سعد فیق نے کہا کہ حکومت کھانا رہائش دے گی مگر--سپلائی نہیں مل سکتی ۔ ان کی گرفتاری سے جان کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا ۔