عوام کیلئے خوشخبری ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا 

09:48 PM, 15 Mar, 2022

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ،وزارت خزانہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی،قیمتیں برقرار رکھنے سے قومی خزانے کو تیس ارب روپے بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔

وزارت خزانہ نے اعلامیہ جار ی کر دیا ۔

مزیدخبریں