کراچی: پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پشاور زلمی چیمپئن شپ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم کو دینے کا اعلان کر دیاہے ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں جاوید آفریدی کا کہناتھا کہ انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم پشاور کو عطیہ کیا جائے گا .انہوں نے کہا کہ جیسا کہ ہم چہروں پر مسکراہٹیں لوٹانے کا وعدہ کیا تھا ۔واضح رہے کہ پشاور زلمی پاکستان سپرلیگ سیز ن 2کی چیمپئن ہے ۔
پی ایس ایل لیگ سے حاصل ہونے والی انعامی رقم کا دس فیصد شوکت خانم کودوں گا،جاوید آفریدی
11:17 PM, 15 Mar, 2017