لاس اینجلس : ادارہ سکارلٹ جوہانسن نے اپنے شوہر رومین ڈوریاک سے طلاق کے لئے عدالت میں دعوی دائر کر دیا ہے،ڈوریاک جو کہ فرانسیسی جرنلسٹ ہیں، سے سکارلٹ نے تین سال قبل شادی کی تھی ان دونوں کی دو سال کی ایک بیٹی بھی ہے۔
ڈوریاک کے ساتھ سکارلٹ کی دوسری شادی ہے اس سے قبل ان کی اداکار ریان گوسلنگ کے ساتھ بھی تین سال شادی رہی تھی جو 2011 میں ختم ہوئی۔