سراج الحق کابھی حسین حقانی کے بیان پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ

09:35 PM, 15 Mar, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی حسین حقانی کے بیان پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔

کہتےہیں پتا چلنا چاہیے کہ کس نے پاکستان کو امریکہ کے لیے اصطبل بنایا اور کیسے بغیر ویزے کے امریکی پاکستان آئے۔

میڈیا سے گفتگو میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی نہ کوئی سمت ہے اور نہ کوئی منزل،پالیسیاں بھی وہ ہی ہیں جو پیپلز پارٹی اور مشرف حکومت کی تھیں۔

مزیدخبریں