لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ یعنی لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گی

لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا

لالی ووڈ: پاکستان کے سب سے بڑے ایوارڈ یعنی لکس اسٹائل ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔دیگر کیٹیگریز اور فیشن کے شعبے میں تمام نامزدگیوں کا فیصلہ جیوری کے ووٹ پر ہوگا۔

نامزدگیاں درج ذیل ہیں۔

بہترین فلم:

ایکٹر ان لاء

دوبارہ پھر سے

ہو من جہاں

جانان

ماہ میر

بہترین فلم اداکارہ:

ماہرہ خان (ہو من جہاں)

مہوش حیات (ایکٹر ان لاء)

صبا قمر (لاہور سے آگے)

سجل علی (زندگی کتنی حسین ہے)

صنم سعید (بچانا)

بہترین فلم اداکار:

عاشر عظیم (مالک)

فہد مصطفیٰ (ایکٹر ان لاء)

فہد مصطفیٰ (ماہ میر)

محب مرزا (بچانا)

یاسر حسین (لاہور سے آگے)

بہترین فلم ڈائریکٹر:

انجم شہزاد (ماہ میر)

عاصم رانا (ہو من جہاں)

اظفر جعفری (جانان)

مہرین جبار (دوبارہ پھر سے)

نبیل قریشی (ایکٹر ان لاء)

وجاہت رﺅف (لاہور سے آگے)

بہترین معاون اداکارہ: 

ہانیہ عامر (جانان)

صبور علی (ایکٹر ان لاء)

صنم سعید (دوبارہ پھر سے)

سونیا جہاں (ہو من جہاں)

طوبیٰ صدیقی (دوبارہ پھر سے)

بہترین معاون اداکار: 

علی کاظمی (دوبارہ پھر سے)

علی رحمان خان (جانان)

منظر صہبائی (ماہ میر)

اوم پوری (ایکٹر ان لاء)

شہریار منور (ہو من جہاں)

بہترین گلوکار: 

ارمان ملک (فلم جانان ٹائٹل ٹریک)

اسرار (فلم ایکٹر ان لاءکے گانے فنکاراں)

عاطف اسلم (فلم ایکٹر ان لاءکے گانے دل ڈانسر)

رجب علی (فلم ماہ میر کے گانے دھن)

شفقت امانت علی (فلم ماہ میر کے گانے پیا دیکھن کو)

بہترین گلوکارہ: 

عائمہ بیگ (فلم لاہور سے آگے کے گانے قلاباز دل)

ہانیہ اسلم (فلم دوبارہ پھر سے کے گانے لڑ گئیاں)

معصومہ انور (فلم مالک کے گانے نینا روئے)

شریا گھوشال (فلم جانان کے ٹائٹل ٹرک)

زیب بنگش (فلم ہومن جہاں کے گانے دل پاگل)

بہترین ٹی وی ڈرامہ: 

بے شرم (اے آر وائی ڈیجیٹل)

دل لگی (اے آر وائی ڈیجیٹل)

من مائل (ہم ٹی وی)

میں ستارہ (ٹی وی ون)

اڈاری (ہم ٹی وی)

بہترین ٹی وی اداکار: 

احسن خان (اڈاری)

فیصل قریشی (بھیگی پلکیں)

ہمایوں سعید (دل لگی)

نعمان اعجاز (دم پخت)

زاہد احمد (بے شرم)

بہترین ٹی وی اداکارہ: 

مایا علی (من مائل)

مہوش حیات (دل لگی)

صبا قمر (بے شرم)

صبا قمر (میں ستارہ)

سجل علی (گل رعنا)

بہترین ٹی وی ڈائریکٹر: 

احتشام الدین (اڈاری)

فاروق رند (بے شرم)

حسیب حسن (من مائل)

کاشف نثار (دم پخت)

ندیم بیگ (دل لگی)

بہترین ٹی وی رائٹر: 

فضا افتخار (دل لگی)

فرحت اشتیاق (اڈاری)

سمیرا فضل (من مائل)

ثروت نذیر (بے شرم)

ظفر معراج (دم پخت)

بہترین اوریجنل ساﺅنڈ ٹریک: 

سن یارا (اے آر وائی ڈیجیٹل)

اڈاری (ہم ٹ وی)

ہتھیلی (ہم ٹی وی)

من مائل (ہم ٹی وی)

یہ عشق (اے آر وائی ڈیجیٹل)

میوزک:

بک آف سبت (سبتی)

انڈس راگ ٹو (شریف اعوان)

نہ بھولنا (عذیر جسوال)

پہیلی (مورو)

یو (دی اسکیچز)

سانگ آف دی ائیر: 

بارش (ٹونائٹ اس اور جمی خان)

حیا (سبتی)

خاک نشین (چاند تارا آراکسٹرا)

خاکی بندہ (عمیر جسوال اور احمد جہانزیب)

سیاں (قرة العین بلوچ)

بہترین میوزک ویڈیو ڈائریکٹر:

عبداللہ حارث (سگ دل)

عائنہ لینا اختر اور شہباز شگیری (لے چلو)

کمال خان (ہو جاﺅ آزاد)

کمال خان (دی ڈیزرٹ جرنی)

شہاب قمر (ہیرو)