لندن: دارچینی کو آپ کھانوں کو مزیدار بنانے کے لئے تو استعمال کرتے ہوں گے لیکن آج ہم آپ کو اس کے صحت پر خوشگوار ثرات کے بارے میں بتائیں گے۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ اگر ہر صبح آپ دارچینی کا ایک کھانے کا چمچ کھائیں گے توآپ کے جسم میں صرف 45منٹ کے اندر کیا تبدیلی آئے گی۔
*آپ کا نظام انہضام بہتر ہوگا
*خون میں شوگر کی مقدار کنٹرول میں رہے گی
*نظام خون میں بہتری آئے گی
*جسم میں بیکٹیریا اور وائرس کی نشوونما میں کمی
*دل کی صحت ٹھیک رہے گی
کھانے کا طریقہؒ: اپنے کسی بھی مشروب جیسے کافی، چائے یا مِلک شیک میں ایک کھانے کا پسا ہوا دارچینی کا چمچ ڈالیں۔یہ مشروب تمام عمر کے افراد استعمال کرسکتے ہیں، اگر آپ کو الرجی محسوس ہوتو اس سے اجتناب کریں۔
دارچینی کا استعمال صرف 45منٹ کے اندر کیا تبدیلی لائے گا جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئیں گے
دارچینی کا استعمال صرف 45منٹ کے اندر کیا تبدیلی لائے گا جان کر آپ بھی حیران رہ جا ئیں گے
05:53 PM, 15 Mar, 2017