لاہور: پاکستانی نژاد کینیڈین ماڈل و اداکارہ ارمینا رانا خان نے لندن میں برٹش فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ، جسے مکمل کرانے کے بعدوہ دوبارہ پاکستان آئیں گی۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ یہ فلم میں نے کافی عرصہ پہلے سائن کی تھی لیکن اس کی شوٹنگ اب شروع ہوئی ہے لیکن ابھی اس بارے میں تفصیلات نہیں بتاسکتی۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ فلم کی تکمیل کے بعد دوبارہ پاکستان آو ں گی جہاں ایک نیا پراجیکٹ شروع ہوگا۔اداکارہ نے مزیدبتایا کہ کچھ عرصہ قبل میں نے لاہورمیں ڈرامہ سیریل”رسم دنیا“میں کام کیا تھا جو گزشتہ دنوں آن ایئرہوگیا جس کا رسپانس بہت اچھاملا ہے۔
ارمینا رانا خان نے برٹش فلموں میں کام شروع کر دیا
لاہور: پاکستانی نژاد کینیڈین ماڈل و اداکارہ ارمینا رانا خان نے لندن میں برٹش فلم کی شوٹنگ شروع کر دی ، جسے مکمل کرانے کے بعدوہ دوبارہ پاکستان آئیں گی۔
05:21 PM, 15 Mar, 2017