خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم جمعہ سترہ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔

لاس اینجلس : خوف اور دہشت سے بھرپور امریکن ایکشن تھرلر فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔خوف ناک فلمیں دیکھنے والوں کیلئے ہالی ووڈ کی جانب سے ایک اور دھماکہ خیز فلم پردے پر پیش ہونے کیلئے تیار ہے۔

خوف اور دہشت کے مناظر سے بھرپور فلم بیلکو کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ دی بیلکو ایکس پیریمینٹ کی نئی جھلکیاں آپ کو ایسا اپنے سحر میں جکڑیں گی کہ آپ کی چیخیں نکل جائیں گئیں۔

ہدایت کار گریگ میک لین کی فلم کی کہانی ایک دفتر میں کام کرنے والے ملازمین کے گرد گھومتی ہے جو ایک خوفناک آفت کا شکار ہوکر اپنے دفتر کی عمارت میں قید ہوجاتے ہیں۔سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم جمعہ سترہ مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔