حجامہ کرانے کے بعداداکارہ صوفیہ حیات نے منگیتر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کر دیں,سوشل میڈیا پر تہلکہ مچ گیا

حجامہ کرانے کے بعداداکارہ صوفیہ حیات نے منگیتر کے ساتھ تصاویر پوسٹ کر دیں

05:15 PM, 15 Mar, 2017

نئی دہلی:  صوفیہ حیات اور انکے منگیتر نے حجامہ کرانے کے بعد اپنی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر دیں جس میں انکی پشتوں کو زخموں کے نشانات سے بھرے دیکھا جا سکتا ہے ۔تازہ تصاویر کو دیکھ کر اداکارہ کی قریبی دوست راکھی ساونت نے شدید پریشانی کا اظہار کیا اور صوفیہ حیات سے پوچھا ہے کہ ان کیساتھ کیا مسئلہ تھا?صوفیہ نے اپنے تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کر نے کے بعد لکھا ہے کہ ”ہم حجامہ (کپنگ تھراپی )کرانے کے بعد ابھی واپس آئے ہیں اور غندودگی محسوس کر رہے ہیں اور اس سے کندھوں اور کمر پر دباﺅ ختم ہو گیا ہے “۔

صوفیہ حیات کی پوسٹ کو دیکھ کر راکھی ساونت نے فوری جواب دیا کہ ”اف میرے خدایا، صوفیا یہ سب کیا تھا ؟ ان تصاویر کو دیکھ کر بعض لوگوں نے صوفیہ حیات سے وضاحت تک طلب کی ہے کہ بتایا جائے ان نشانات کا کیا مقصد ہے ؟

مزیدخبریں