بین الاقوامی ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا

03:28 PM, 15 Mar, 2017

لاہور:مایہ ناز ٹینس سٹار راجر فیڈرر نے پاکستان آنے کا عندیہ دے دیا۔ پاکستان بہت ہی خوبصورت ملک ہے، جلد پاکستان کا دورہ کروںگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مایہ ناز اور عظیم ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر نے سپورٹس چینلز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک بہت ہی خوبصورت ملک ہے ان کی کوشش اور خواہش ہے کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں۔
یاد رہے پی ایس ایل کے فائنل میچ کے پاکستان میں کامیاب انعقاد متعدد بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آمد کاعندیہ دے چکے ہوں جس میں مشہور فٹ بالر رونالڈنیو بھی شامل ہیں۔

مزیدخبریں